-
12. دسمبر 2024
سال 2024ء کے اختتام کا جائزہ: وجہ فرار: Fluchtgrund: queer- Queer Refugees Deutschland – چیلنجز اور امیدیں
2024ء کے اختتام پر، ہم بارہ مہینوں پر مشتمل ایک انتہائی مصروف سال پر نظر ڈال رہے ہیں، جو چیلنجز، کامیابیوں اور پُرجوش عزم سے لبریز تھا۔ ‘وجہ فرار: کوئیر – جرمنی میں کوئیر پناہ گزینوں’ کی ٹیم کے لیے، یہ ایک ایسا سال رہا جو ہمیں یکساں طور پر آزماتا اور حوصلہ افزائی کرتا […]
-
12. دسمبر 2024
انسانی اسمگلنگ کے خلاف یَک زبان: استحصال کو روکنا اور متاثرہ افراد کی مدد کرنا
جرمنی میں ہر روز لوگ استحصال اور انسانی اسمگلنگ کا شکار ہوتے ہیں۔ پناہ گزین، اور بالخصوص ایل۔ جی۔ بی۔ ٹی۔ آئی کوئیر* افراد، خاص طور پر غیر محفوظ ہیں۔ انٹرنیشنل ریسکیو کمیٹی وفاقی اور یورپی سطح پر اپنے شراکت دار اداروں کے نیٹ ورک کے ساتھ مل کر کئی منصوبے بروئے کار لا رہی […]
-
5. دسمبر 2024
"واسطے بنانا: رہنمائی کا ایک پروگرام کس طرح سے جرمنی کی لیبر مارکیٹ کے لیے کوئیر پناہ گزینوں کو بااختیار بنا رہا ہے”
جرمن لیبر مارکیٹ میں جانا اکثر تارکینِ وطن کے لیے مشکل ہوتا ہے – خاص طور پر کوئیر مہاجرین کے لیے۔امتیازی سلوک، ثقافتی رکاوٹیں، اور کام کی جگہ پر اپنی شناخت کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال صرف چند رکاوٹیں ہیں جن کا انہیں سامنا ہو سکتا ہے۔ یہی وہ مقام ہے جہاں ٹینٹ ڈوئچ […]
-
17. اکتوبر 2024
کوئیر امپاورمنٹ: جرمنی کی مزدور منڈی میں ایل۔ جی۔ بی۔ ٹی۔ آئی۔ کویئر* پناہ گزینوں کے لیے + اسائلم قانون پر لیکچر، پیشہ ور اور رضاکار کونسلرز کے لیے ایک آن لائن معلوماتی تقریب، 05/11/2024، صبح 10:00 بجے تا دوپہر 12:30 بجے تک۔
ایل۔ جی۔ بی۔ ٹی۔ آئی۔ کوئیر* پناہ گزین اپنے وطن کو، ظلم و ستم اور تشدد کی وجہ سے چھوڑنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ تاہم، نئے میزبان ملک میں پہنچنے کے بعد بھی، ان میں سے بہت سے افراد کو اقتصادی طور پر ضم ہونے کے لیے درکار مدد دستیاب نہیں ہوتی۔ کمپنیاں اس چیلنج […]
-
26. فروری 2024
تشدد اورغنڈہ گردی کے خلاف بطور ایک کوئیر پناہ گزین کے آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟
اپنی ایل۔ جی۔ بی۔ ٹی۔ آئی کوئیر* شناخت کی وجہ سے جارحیت کا شکار ہونے والے کوئیر پناہ گزین اکثر و بیشتر نمایاں طور پر ڈپریشن، تناؤ اور بے اطمینان زندگی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اسائلم مراکز میں موجود کوئیر پناہ گزینوں کو اس رجحان کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ "اسائلم سینٹروں میں […]
-
11. جنوری 2024
پریس سے تازہ ترین: وفاقی دفتر نے جنسی رجحان اور/یا صنفی شناخت (SOGI) سے متعلق اسائلم پروسیجر کے دوران بات چیت میں مدد کے لیے اصطلاحات کی ایک فہرست جاری کی ہے
عربی، دری، انگریزی، فرانسیسی، پشتو، فارسی، روسی، ترکی اور اردو میں دستیاب تازہ ترین گائیڈ، لوگوں کو جنسی اور صنفی شناخت کے بارے میں مزید دریافت کرنے اور سمجھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہاں تک کہ جرمنی میں بھی، وہ افراد جو ہم جنس پسند عورت، ہم جنس پسند مرد، ابیلنگی، ٹرانس جینڈر*، بین […]