-
9. اکتوبر 2018
ایک تنظیم کا قیام: خیال سے رجسٹرڈ تنظیم تک
جرمنی میں ایل جی جی ٹی آئی پناہ گزینوں کے سرگرم کارکنوں کے حلقے کا چوتھا اجلاس ایئرفورٹ میں ہوا
کارکنوں نے حلقے میں اپنی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے چوتھی مرتبہ ملاقات کی۔ اس مرتبہ اجلاس “کوئیر ویگ وائمار ” کے تعاون سے، میں ایک سیمینار کی شکل میں منعقد ہوا تھا۔
-
2. اگست 2018
امتیازی سلوک اور تعصب سے کیسے نمٹا جاۓ؟
بریمن میں LGBTIQ+ پناہ گزینوں کے سرگرم کارکنوں کے تیسرے قومی حلفے کا اجلاس
تیسری دفعہ، پورے جرمنی سے پناہ گزین LGBTIQ+ کارکنوں نے اپنے حلقے کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے ملاقات کی۔ اس دفعہ کا اجلاس بریمن میں Rat und Tat e.V. کے تعاون سے ایک ورکشاپ کی شکل میں ہوا۔ -
6. جولائی 2018
ہم کس طرح مختلف تجربات اور نقطہ نظر کے پیش نظر کے ساتھ ایک دوسرے سے سیکھ سکتے ہیں؟
Mainz میں LGBTIQ+ کے سرگرم کارکنوں کی دوسرے ملک گیر حلقے کا اجلاس۔
LGBTIQ+ پناہ گزینوں کے سرگرم کارکنان اپنے حلقے کی سرگرمیوں کو جاری رکھنے کے لئے جرمنی بھر سے دوسری بار اکھٹے ہوئے ۔اس بار اجلاس Mainzمیں Rainbow Refugees کے تعاون سے منعقد کیا گیا تھا۔ -
6. جولائی 2018
جرمنی میں ہم جنس پسند اور ٹرانسجینڈر پناہ گزینوں کے انسانی حقوق کے لۓ ہم اپنی سرگرمیاں کس طرح جاری رکھ سکتے ہیں؟
کولون میں پورے جرمنی سے آۓ LGBTIQ+ پناہ گزین کے سرگرم کارکنوں کا سب سے پہلا اجلاس
16 اور 17 دسمبر 2017 کو جرمنی میں ہم جنس پسندوں کی ایسوسی ایشن (LSVD) کی دعوت پر LGBT1 پناہ گزین کے سرگرم کارکنوں کی پہلی ملاقات ہوئی۔ ایک دوسرے کے ساتھ تبادلہ خیالات کیا گیا کہ کس طرح وہ جرمنی میں LGBTIQ+ پناہ گزینوں کے انسانی حقوق کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھ سکتے ہیں. -
17. جنوری 2018
Queer Refugees Deutschland
LSVD منصوبے کو Queer Refugees Deutschland آپ کو اپنی نئی ویب سائٹ کو متعارف کرانے کی خوشی ہے! یہ صفحہ بنیادی طور پر پناہ گزین LGBTIQ+ افراد، اور اس کے ساتھ ساتھ ان کی مدد کرنے والوں کے لئے ہے، اور اس وجہ سے جرمن کے علاوہ بہت سی مختلف زبانوں میں دستیاب ہے۔
