17. جنوری 2018

Queer Refugees Deutschland

ہماری سائٹ پر آپ ہمارے موجودہ اعلانات، متعدد معلوماتی مواد اور جرمنی بھر میں پناہ گزین LGBTIQ+ افراد کے لئے رابطہ کے مقامات کے بارے میں ایک نقشہ پائیں گے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کو وہ معلومات مل جائیں گی جو آپ یہاں تلاش کر رہے ہیں۔ اگر آپ کے مزید سوالات یا تجاویز ہیں، تو ہم آپ کے پیغام کی منتظر ہیں۔ Queer Refugees Deutschland منصوبے کے مختصر بیان کے ساتھ ساتھ ہمارے رابطے کی تفصیلات یہاں پائی جا سکتی ہیں۔