منصوبہ
تنظیم LSVD کا پراجیکٹ Queer Refugees Deutschland فعٓال طور LGBTIQ+ پناہ گزینوں اور ان کے ليے کام کرنے والی تنظیموں کو صلاحکاری مہیا کرتا ہے ۔ انکی آپس میں نیٹ ورکنگ کرتا ہے اور انکی مدد کرتا ہے۔
ایل جی بی ٹی آئی (LGBTIQ+) کا مطلب ہم جنس پرست مرد، ہم جنس پرست عورتیں، دو جنس پرست لوگ، ٹرانس جینڈر اور بین صنفی افراد ہیں.