ہم سے رابطہ کریں

ہم سے رابطہ کریں (ur)

براہ مہربانی نوٹ کریں: جرمنی کے لیے پناہ کی درخواست صرف جرمن ملک میں رہ کر ہی دی جا سکتی ہے۔اگر آپ ابھی کسی بیرون ملک میں ہیں اور سیاسی پناہ کی درخواست کے لیے جرمنی کا سفر کرنا چاہتے ہیں تومعضرت کے ساتھ ہم آپ کو کوئی مدد فراہم نہیں کر سکتے۔

جرمنی میں آمد اور یہاں پر قیام کا قانونی طریقہ ، مثال کے طور پر ورک ویزہ یا تعلیم کا ویزہ ہے۔ مذید معلومات کے لیے برائے مہربانی اپنے ملک میں جرمن سفارت خا نہ سے رابطہ کریں۔