-
17. اکتوبر 2024
کوئیر امپاورمنٹ: جرمنی کی مزدور منڈی میں ایل۔ جی۔ بی۔ ٹی۔ آئی۔ کویئر* پناہ گزینوں کے لیے + اسائلم قانون پر لیکچر، پیشہ ور اور رضاکار کونسلرز کے لیے ایک آن لائن معلوماتی تقریب، 05/11/2024، صبح 10:00 بجے تا دوپہر 12:30 بجے تک۔
ایل۔ جی۔ بی۔ ٹی۔ آئی۔ کوئیر* پناہ گزین اپنے وطن کو، ظلم و ستم اور تشدد کی وجہ سے چھوڑنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ تاہم، نئے میزبان ملک میں پہنچنے کے بعد بھی، ان میں سے بہت سے افراد کو اقتصادی طور پر ضم ہونے کے لیے درکار مدد دستیاب نہیں ہوتی۔ کمپنیاں اس چیلنج […]
-
26. فروری 2024
تشدد اورغنڈہ گردی کے خلاف بطور ایک کوئیر پناہ گزین کے آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟
اپنی ایل۔ جی۔ بی۔ ٹی۔ آئی کوئیر* شناخت کی وجہ سے جارحیت کا شکار ہونے والے کوئیر پناہ گزین اکثر و بیشتر نمایاں طور پر ڈپریشن، تناؤ اور بے اطمینان زندگی کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اسائلم مراکز میں موجود کوئیر پناہ گزینوں کو اس رجحان کا زیادہ سامنا کرنا پڑتا ہے۔ چنانچہ "اسائلم سینٹروں میں […]
-
11. جنوری 2024
پریس سے تازہ ترین: وفاقی دفتر نے جنسی رجحان اور/یا صنفی شناخت (SOGI) سے متعلق اسائلم پروسیجر کے دوران بات چیت میں مدد کے لیے اصطلاحات کی ایک فہرست جاری کی ہے
عربی، دری، انگریزی، فرانسیسی، پشتو، فارسی، روسی، ترکی اور اردو میں دستیاب تازہ ترین گائیڈ، لوگوں کو جنسی اور صنفی شناخت کے بارے میں مزید دریافت کرنے اور سمجھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہاں تک کہ جرمنی میں بھی، وہ افراد جو ہم جنس پسند عورت، ہم جنس پسند مرد، ابیلنگی، ٹرانس جینڈر*، بین […]
-
12. دسمبر 2023
پریس سے تازہ ترین: وفاقی دفتر نے جنسی رجحان اور/یا صنفی شناخت (SOGI) سے متعلق اسائلم پروسیجر کے دوران بات چیت میں مدد کے لیے اصطلاحات کی ایک فہرست جاری کی ہے
عربی، دری، انگریزی، فرانسیسی، پشتو، فارسی، روسی، ترکی اور اردو میں دستیاب تازہ ترین گائیڈ، لوگوں کو جنسی اور صنفی شناخت کے بارے میں مزید دریافت کرنے اور سمجھنے کی سہولت فراہم کرتی ہے۔ یہاں تک کہ جرمنی میں بھی، وہ افراد جو ہم جنس پرست عورت، ہم جنس پرست مرد، ابیلنگی، ٹرانس جینڈر*، بین […]
-
10. نومبر 2023
"غیر محفوظ LGBTQ* پناہ گزینوں کے موضوع پر میونسپلٹیوں اور اضلاع کے لیے مفت مشاورت اور تربیت کی پیشکش”
ہمارا پروجیکٹ، ” Fluchtgrund: queer – Queer Refugees Deutschland ” ملازمین، فیصلہ سازوں، اور میونسپل رہائش گاہوں میں موجود رضاکاروں کو مفت مشاورت اور تربیت فراہم کرتا ہے۔ یہ بڑی جرمن ریاستوں میں خاص طور پر اہم ہے جہاں خصوصی مشاورتی مراکز بہت دور واقع ہیں۔ اس میں تمام تنظیمیں، سماجی ادارے، اور میونسپل محکمے شامل ہیں جو LGBTQ* پناہ گزینوں کے ساتھ کام (بات چیت) کرتے ہیں۔
-
4. ستمبر 2023
ہماری نئی پیشکش: جنسی اور صنفی عدم مشابہت کے حوالے سے ٹریننگ، انٹیگریشن اور لینگوئج کورسز میں اساتذہ کے لیے ایک موضوع
"عدم مشابہت، خوش آمدید! جرمنی میں جنسی رجحان اور صنفی شناخت – انٹیگریشن کورسز میں تدریس کے لیے موضوع پر مبنی ہمراہی کتابچہ (تھیمیٹک کمپینین بک لیٹ)” نصاب میں انٹیگریشن کورسز کے لیے، موضوع کے حوالے سے تدریس کے دو گھنٹے مقرر کیے گئے ہیں۔ انٹیگریشن کورس کے لیڈرز کے لیے تربیت کے مندرجات یہ […]