19. اگست 2019

کا نیا نقشہ اب جرمن میں ILGA

کچھ مہینے پہلے بین الاقوامی تنظیم براۓ ہم جنس پسند، ایبلنگی، ٹرانس اور مخلوط جنس افراد نے انگریزی میں اپنا نیا عالمی نقشہ شائع کیا۔ یہ سنہ 2019 میں ہم جنس پسند اور ابیلنگی افراد کے متعلق عالمی قانونی صورتحال کا ایک جائزہ پیش کرتا ہے۔ جرمنی میں "ایل ایس وی ڈی” نے اس نقشے کا جرمن زبان میں ترجمہ کیا ہے۔

یہ بطور پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کے لئے دستیاب ہے اور ملک بھر میں ایل ایس وی ڈی کے پروجیکٹ کوئیر ریفیوجز جرمنی کے ذریعے ای میل کے ذریعہ منگوایا جاسکتا ہے۔